QUEST NEWS

Popular

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپو

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔

 

صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔

 

انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں اسلام آباد جلسے کا اعلان کروں گا۔

 

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور ججز بار بار کہہ رہےہیں کہ ان پر پریشر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video