
صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ صوابی جلسے میں اسلام آباد جلسے کا اعلان کروں گا۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عدالتیں اور ججز بار بار کہہ رہےہیں کہ ان پر پریشر ہے۔
