QUEST NEWS

Pakistan

24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 40 مریض سامنے آ گئے

پنجاب کے محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے پنجاب بھر سے ڈینگی کے مریضوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔

 

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر سے ڈینگی کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی سے 37، لاہور، بہاولپور اور میانوالی سے 1، 1 ڈینگی کا مریض سامنے آیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video