
9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے اس نئے فیچر کا مقصد ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں گمراہ کن مواد کی روک تھام کرنا ہے۔
اس فیچر کے ذریعے صارفین جھوٹے مواد یا الجھن میں ڈال دینے والی ویڈیوز میں وضاحتی نوٹس کا اضافہ کر سکیں گے۔
یہ نوٹس ریویو پراسیس سے گزر کر ویڈیوز کے نیچے ظاہر ہوں گے۔
