QUEST NEWS

Science and Technology

چین نے اسٹار لنک کو ٹکر دینے کی ٹھان لی، پاکستان میں کمپنی رجسٹر کرا لی

ایلون مسک کے اسٹارلنک کو ٹکر دینے کیلیے چین بھی میدان میں آگیا، خلا سے انٹرنیٹ فراہم کرنے کیلیے چینی کمپنی نے بھی پاکستان میں رجسٹریشن کروالی۔   ذرائع کے مطابق چین کی شنگھائی اسپیس کام سیٹلائت ٹیکنالوجی لمٹیڈ نامی کمپنی نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رجسٹریشن کروالی […]

Read More
Science and Technology

2025 میں کن نوکریوں کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہوگی؟

کہتے ہیں ”ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں“، دنیا میں یہ تغیر و تبدل ٹیکنالوجی کی دنیا میں حیران کن ہے۔ سال کا انتظار تو دور کی بات ہے ہر دن نئی نئی تبدیلیاں لے کر آرہا ہے۔ دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، اس کے ساتھ ساتھ جاب مارکیٹ بھی نئے تقاضوں اور […]

Read More
Science and Technology

چین کا سیٹلائیٹ سے زمین پر 6 جی لیزر ٹرانسمیشن بھیجنے کا کامیاب تجربہ

چین نے نومبر 2020 میں دنیا کا پہلا 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجا تھا، اب 5 سال بعد چین نے سیٹلائیٹ سے زمین پر 6 جی سیٹلائیٹ ٹرانسمیشن بھیج کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔   رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا […]

Read More
Science and Technology

پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے والی کیبل خراب

پاکستان کوبین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک سے جوڑنے والی کیبل خراب ہوگئی جس کے باعث ملک سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروسزسست روی کا شکار ہے۔   پی ٹی اے کے مطابق قطرکے قریب سب میرین کیبل میں خرابی گزشتہ روز ہوئی، کیبل خرابی کے باعث انٹرنیٹ اوربراڈ بینڈ صارفین کومسائل کا سامنا کرنا پڑا۔   […]

Read More
Science and Technology

ایپل نے آئی فون 14 اور ایس ای کی فروخت بند کردی

ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے تحت 29 ممالک میں آئی فون 14، آئی فون 14 پلس اور تیسری جنریشن کے آئی فون SE کی فروخت بند کر دی ہے۔   ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے مطابق 29 ممالک، بشمول شمالی آئرلینڈ، میں آئی فون 14، آئی فون 14 پلس اور تیسری […]

Read More
Science and Technology

رات میں بھی بجلی پیدا کرنے والے سولر پینل تیار

دن بہ دن نئی نئی اختراعات و ایجادات کا سلسلہ جاری ہے، اور جدت اس نہج پر پہنچ گئی ہے کہ اب دن میں بجلی بنانے کیلئے مشہور سولر پینل رات میں بھی بجلی بنائیں گے۔   ایک عام انسان ایک خاص حد تک سوچتا ہے۔ لیکن جناب کہنے والوں نے ایسے ہی تو نہ […]

Read More
Science and Technology

ایک اے آئی انسانی ذہانت کے قریب پہنچ گیا، اب کیا ہوگا؟

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ”O3“ نے وہ کر دکھایا جو پہلے کسی اے آئی ماڈل کے لیے ممکن نہیں تھا۔   20 دسمبر کو ”O3“ (او تھری) نے اے آر سی-اے جی آئی (ARC-AGI) بینچ مارک پر 85 فیصد اسکور حاصل […]

Read More
Science and Technology

اسٹار لنک جلد پاکستان میں؟ لائسنس کی درخواست دیدی، وزیر آئی ٹی

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن شازہ فاطمہ خواجہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ دو بڑے بین الاقوامی اداروں ایلون مسک کی اسٹار لنک انٹرنیٹ سروسز پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور چینی سیٹلائٹ کمپنی شنگھائی اسپیس کام سیٹلائٹ ٹیکنالوجی نے ملک میں کام کرنے کے لیے لائسنس کی درخواست دی ہے۔   اپنے […]

Read More
Science and Technology

گوگل والیٹ‘ پاکستان آرہا ہے؟

پاکستانی اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، لیک اطلاع کے مطابق ٹیک جائنٹ گوگل کا ڈیجیٹل والیٹ اور پیمنٹ سسٹم (ادائیگی کا نظام) پاکستان میں جلد ہی لانچ ہونے والا ہے۔   یہ خبر ڈویلپر کے لیک ریلیز نوٹس سے آئی ہے، جس میں پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں دکھایا کیا […]

Read More
Science and Technology

وی پی این کو قابو کرنے کیلئے پی ٹی اے کے نئے نظام کا انکشاف

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (VPNs) کو رجسٹر کرنے کے لیے ایک نیا منصوبہ بنایا ہے۔ یہ اقدام VPN صارفین کو قواعد پر عمل کرنے کی ان کی سابقہ کوششوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ بنیادی طور پر پی ٹی اے پاکستان میں وی پی این […]

Read More