QUEST NEWS

Science and Technology

یوٹیوب صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف

یو ٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو ایکس (ٹوئٹر) کے کمیونٹی نوٹس سے کافی ملتا جلتا ہے۔

 

9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے اس نئے فیچر کا مقصد ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں گمراہ کن مواد کی روک تھام کرنا ہے۔

 

اس فیچر کے ذریعے صارفین جھوٹے مواد یا الجھن میں ڈال دینے والی ویڈیوز میں وضاحتی نوٹس کا اضافہ کر سکیں گے۔

 

یہ نوٹس ریویو پراسیس سے گزر کر ویڈیوز کے نیچے ظاہر ہوں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video