لاہور شیر نے 3 افراد کو معمولی زخمی کیا۔
لاہور ،شیر ڈیرہ چوہدری علی عمران سے نکلا جو گندے نالے پر پہنچ گیا،
شیر کو پنجرے سے باہر آنے پر سیکورٹی گارڈ نے گولی مار دی۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے
متعلقہ محکمے کو گھروں میں غیر قانونی شیر رکھنے پر کاروائی کرنی چاہیے
Pakistan
یربنس پورہ کے علاوہ میں پالتو شیر پنجرے سے باہر نکل آیا
- by Editor@Questnews
- دسمبر 21, 2024
- 0 Comments
- 108 Views
Leave feedback about this