QUEST NEWS

Pakistan

کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں مسلح تصاد ہو گیا۔

 

پولیس کے مطابق نوڈیرو کے گاؤں کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا، دونوں کی جانب سے فائرنگ میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔

 

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video