QUEST NEWS

Sports

چینی کھلاڑی کی گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ہم وطن خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش

پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

شادی کے لیے ایک دوسرے کو ہاں بھی بولی جا رہی ہے، چین کو بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل دلانے کے بعد خاتون کھلاڑی کو شادی پیشکش ہو گئی۔

 

چین کی بیڈ منٹن خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش مینز ڈبلز کے ہم وطن کھلاڑی نے کی، ہاونگ یاکیونگ نے زہینگ سیوئی کے ساتھ مل کر چین کے لیے مکسڈ ڈبلز میں گولڈ میڈل جیتا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video