QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

چینی سفیر نونگ رونگ کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ملاقات

اسلام آباد:پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے گزشتہ سال کے دوران پاک چین تعلقات کی کامیابیوں کا جائزہ لیا اور 2023 میں رفتار برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

دونوں فریقین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کی اعلیٰ معیار کی ترقی اور عوام سے عوام کے مضبوط رابطوں کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کی رفتار کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔انہوں نے سیلاب کے بعد کی تعمیر نو کو مزید تیز کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video