QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کیلئے ہائیکورٹ کے 4 ججز کے نام تجویز کر دیئے

اسلام آباد(کیو نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے لئے ہائیکورٹ کے چار ججز کے نام تجویز کر دیے ۔
ججز تقرری کے معاملے پر 24 اکتوبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے ۔اجلاس سے قبل چیف جسٹس پاکستان نے ہائیکورٹ کے چار ججز کے نام تجویز کر دیے ہیں جن میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں۔اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے لئے ہائیکورٹ کے چار ججز کے نام تجویز کر دیے ۔ ججز تقرری کے معاملے پر 24 اکتوبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کریں گے ۔اجلاس سے قبل چیف جسٹس پاکستان نے ہائیکورٹ کے چار ججز کے نام تجویز کر دیے ہیں جن میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video