QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

پشاور میں عمران خان کی یقینی فتح، پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن، ہوائی فائرنگ

پشاور(کیو نیوز)پشاور میں ضمنی انتخابات میں اب تک کے نتائج کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن شروع کر دیا۔

پی ٹی آئی کارکنان نے گلبہار میں پارٹی کیمپ میں ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا۔ جیت کی خوشی میں کارکنوں نے ہوائی فائرنگ کی جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔

خیال رہے کہ پشاور میں این اے 31 کے ضمنی انتخابات میں عمران خان کی فتح یقینی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video