QUEST NEWS

Pakistan

وزیر اعلیٰ کے پی کو پنجاب میں سیکیورٹی نہ ملنے پر صوبائی حکومت کو خط ارسال

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پنجاب میں سیکیورٹی نہ ملنے پر ان کے پرنسپل سیکریٹری نے خط پنجاب حکومت کو ارسال کردیا۔

 

خط کے متن کے مطابق ملک بھر میں وی وی آئی پیز کو سیکیورٹی فراہم کی جاتی ہے لیکن وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو فیصل آباد میں سیکیورٹی نہیں دی گئی۔

 

خط میں کہا گیا ہے کہ معاملہ وزیراعلیٰ پنجاب کے نوٹس میں لایا جائے۔

 

خط میں تحریر ہے کہ ایس او پیز کے مطابق علی امین گنڈاپور کو سیکیورٹی کیوں نہیں دی گئی، اس بات کی انکوائری کی جائے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video