QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

وزیراعظم کا نریندر مودی کی والدہ کی موت پر اظہار افسوس

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ان کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا  کہ ماں کو کھو دینے سے بڑھ کر کوئی نقصان نہیں ہے۔ میری جانب سے تعزیت قبول کریں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ آج انتقال کرگئی تھیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video