QUEST NEWS

Pakistan

سیلاب زدگان کو اطلاع عام

سیلاب زدگان کو اطلاع عام دی جاتی ہے کے جن لوگوں کے گھر سیلاب کی وجہ سے گرے ہیں پہلے علاقہ پٹواری نے سروے کیا تھا اب صوبای حکومت کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹواری سروے ختم اب یہ ٹاسک ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مونیٹرنگ ٹیم کو دیا گیا ہے ۔ یہ ٹیم 15 سپتمبر سے سروے شروع کر رہی ہے ۔ جن بھایئوں کے گھر سیلاب سے گرے ہیں وہ بھائی اپنے اپنے گھروں میں موجود رہیں اب جن کا سروے ہوگا ان کو ڈائریکٹ پیمنٹ ہوگی بینک کے تھروع اس ادائیگی میں اب ڈی سی دفتر کا کوئی کردار نہیں ہوگا ۔ ہر یونین کونسل کا الگ الگ سروے ہوگا تمام بھائی گھر میں موجود رہیں اور اپنا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video