QUEST NEWS

Pakistan

سیاستدانوں کیلئے آنیوالے دن اچھے نہیں،دو ڈھائی ماہ میں کچھ بھی ہوسکتا ہے: منظور وسان

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہےکہ ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

 

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں منظوروسان نے کہا کہ مجھے اچھے دن نظر نہیں آرہے، مستقبل قریب میں عدلیہ، اداروں اور سیاستدانوں کے درمیان محاذ آرائی بڑھ سکتی ہے جس کا نتیجہ ٹکراؤ کی شکل میں سامنے آنے کا خطرہ ہے، ملک میں دو یا ڈھائی ماہ کے دوران کچھ بھی ہوسکتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video