QUEST NEWS

Pakistan

سکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر حملہ ، 17 افراد جاں بحق

لوئر کرم کے علاقے اوچت میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں 17 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 

ڈی پی او کرم کے مطابق پشاور سے پارا چنارجانے والی مسافر گاڑیوں کو خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

 

 

 

رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ مسافرگاڑیاں سکیورٹی فورسزکی حفاظت میں پارا چنار سے پشاور جا رہی تھیں۔

 

واقعے کے بعد سکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video