QUEST NEWS

Pakistan

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سونے کے نرخ میں گزشتہ روز 2 ہزار روپے فی تولہ اضافہ ہواتھا۔

 

آج قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا جس سے فی تولہ سونا کی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

دس گرام سونے کے نرخ میں گزشتہ روز 1715 روپے کا اضافہ ہوا تھا، آج دس گرام سونے کے نرخ2 لاکھ 39 ہزار روپے ہیں۔

 

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور فی اونس سونا2683 ڈالرکی سطح پر ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video