QUEST NEWS

International

سارہ شریف قتل کیس کے تینوں ملزمان بذریعہ ویڈیو لنک برطانوی عدالت میں پیش

10 سالہ سارہ شریف قتل کیس کے تینوں ملزمان عرفان شریف ان کی اہلیہ اور فیصل شریف بذریعہ ویڈیو لنک برطانوی عدالت میں پیش ہوئے۔

 

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سارہ شریف کے مبینہ قتل کے مقدمے کا آغاز 7 اکتوبر کو ہوگا جبکہ مقدمہ 14 اکتوبر کو جیوری کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video