QUEST NEWS

Pakistan

سات ملزمان نے دو خواجہ سراؤں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر لوٹ لیا

پنجاب کے شہر عارف والا میں سات ملزمان نے دو خواجہ سراؤں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر لوٹ لیا۔

 

واردات تھانہ صدر کے علاقے میں ہوئی، جہاں ملزمان خواجہ سراؤں کو ڈیرے پر لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 

ملزمان نے خواجہ سراؤں سے موبائل فونز اور طلائی زیورات بھی چھین لیے۔

 

خواجہ سرا ضلع لیہ سے شادی کی تقریب پر جا رہے تھے۔

پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دیگر چھ ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video