QUEST NEWS

Pakistan

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ

پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔

 

اسٹیٹ بینک کے مطابق سرکاری ذخائر میں 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 80 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہو گئی ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ 4اکتوبر کو مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہو گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video