QUEST NEWS

Pakistan

راستے کے تنازعہ پر تصادم ، 5 جاں بحق ، 2 زخمی

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعہ پر تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

 

لیویزذرائع نے بتایا کہ ہمسایوں کے مابین راستے کے معاملے پر تنازعہ ایک سال سے جاری تھا، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video