QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

خرم دستگیر کے خلاف تحریک استحقاق تیار

اسلام آباد:وفاقی وزیر پاور انجینیئر خرم دستگیر کی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور سے عدم حاضری کا معاملہ، کمیٹی نے تحریک استحقاق تیار کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پاور انجینیئر خرم دستگیر کی سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور سے عدم حاضری کے معاملے پر کمیٹی نے تحریک استحقاق تیار کر لی ہے اورکمیٹی کے ارکان نے تحریک استحقاق پر دستخط کر دیئے ۔ یاد رہےوفاقی وزیر طویل عرصے سے اجلاس میں شرکت نہیں کر رہے۔ تحریک استحقاق میں لکھا گیا ہے کہ وفاقی وزیر کو متعدد بار بلائے جانے کے باوجود نہ آنے پر کمیٹی کا استحقاق مجروح ہوا۔ چئیرمین سینٹ وفاقی وزیر کی عدم شرکت کا معاملہ وزیر اعظم سے بھی اٹھائیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video