QUEST NEWS

Sports

جیکب اورم کیویز کے نئے بولنگ کوچ مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ نے جیکب اورم کو ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کردیا۔

 

229 انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے جیکب اورم کو شین جرگسن کی جگہ بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

 

اس سے قبل بھی جیکب اورم عارضی طور پر اس ذمہ داری کو نبھا چکے ہیں۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ جیکب اورم باضابطہ طور پر 7 اکتوبر کو اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video