QUEST NEWS

Pakistan

جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخِ ادائیگی میں توسیع کردی گئی، کےالیکٹرک

کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکٹرک نے جولائی اور اگست میں بلوں کی تاریخِ ادائیگی میں توسیع کردی۔

 

ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست میں واجب الادا بلوں کی آخری تاریخ میں 10 دن کی توسیع کی گئی ہے۔

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ لیٹ پیمنٹ سرچارج کے ساتھ اپنے بل جمع کرنے والوں کو اگلے مہینے ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video