QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

"تعلیم میں سیاسی جماعتوں کا کردار”

تعلیم کےعالمی دن پر این جی اوز اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے”تعلیم میں سیاسی جماعتوں کا کردار” پرایک قومی مکالمے کا اہتمام کیا۔یہ تقریب اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی، جسے مختلف این جی اوز کے اشتراک سے منعقد کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر تعلیمی نظام میں سیاسی جماعتوں کے کردار پر بحث کی گئی ۔اس موقع پر راولپنڈی میں مورگا کے علاقے میں واقع بچیوں کے سرکاری سکول ورکرز ویلفیئر گرلز سکول راولپنڈی کی طالبہ اقصیٰ جبین کی جانب سے منشور کا ایجوکیشن چارٹر پیش کیا گیا اور وہاں بیٹھے ہوئے تمام پارلیمنٹیرینز کے سامنے اس ہونہار طالبہ نے تعلیمی معیار کے بارے میں اہم نکات اٹھائے اور بتایا کہ اسے ہر بچے، خاص طور پر ملک بھر کی لڑکیوں کے لیے کس طرح بہتر کیا جا سکتا ہے، جسے پینل میں موجود شرکا نے بہت سراہا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video