Science and Technology

ایلون مسک کی کمپنی نے دوسرے انسان کے دماغ میں کمپیوٹر چپ نصب کردی

ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک نے دوسرے مریض کے دماغ میں کامیابی سے کمپیوٹر چپ نصب کی ہے۔

 

اس بات کی تصدیق ایلون مسک کی جانب سے کی گئی۔

 

خیال رہے کہ اس کمپیوٹر چپ کا مقصد معذور مریضوں کو اپنے خیالات سے ڈیجیٹل ڈیوائسز استعمال کرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

 

نیورالنک کی جانب سے ابھی اس ڈیوائس کی آزمائش کی جا رہی ہے۔

Exit mobile version