QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

 اسلام آباد: اوگرا نے ماہ جنوری کے لیے ایل پی جی قیمتوں میں 136 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلینڈر 2411.43 روپے کا ہوگیا جبکہ ماہ دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی نرخ 2548.29 روپے کا تھا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو سلینڈر کی قیمتوں میں 136 روپے 86 پیسے کمی کر دی گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video