QUEST NEWS

Pakistan

اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا تاہم بعد میں یہ ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔

 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 75پوائنٹس کی کمی سے 94 ہزار 688 پر آ گیا۔

 

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 95 ہزار 307 کی بلندی پر بھی پہنچا۔

 

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 94 ہزار 763 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video