QUEST NEWS

Pakistan

آپ اٹک پل پار کرکے دکھائیں‘، رانا ثنااللہ نے علی امین کو خبردار کردیا

وزیراعظم کے مشیربرائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا۔

 

ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ اسلام آباد کے راستے کھلے تھے لیکن اسلام آباد کی طرف سےجلسہ گاہ آنے والوں کونہیں روکاگیا۔

 

انہوں نے کہا کہ جلسے میں جو تقریر کی گئی وہ انارکی پھیلانے کےلیے کی گئی، علی امین گنڈاپور 2 نمبر آدمی ہے، ان کا ڈبل چہرہ ہے، جس لہجے میں انہوں نے کہا کہ میں لاہور آ رہا ہوں، پھر اسی لہجے میں جواب بھی ملے گا،اب آپ اٹک پل پار کرکے دکھائیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video