QUEST NEWS

Pakistan Popular تازہ ترین

آئی ایم ایف کے پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(نیٹ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان 27 ارب ڈالر کے دوطرفہ قرضوں کو ری شیڈول کرانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیرس کلب کےقرضوں کے علاوہ قرض کو ری شیڈول کرانےکی کوشش کریں گے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کےڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ پاکستان کےموجودہ آئی ایم ایف پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔ سیلاب کے بعد بین الاقوامی مالیاتی ادارےکافی لچک کامظاہرہ کررہےہیں۔ پاکستان میں سیلاب سے 32 ارب ڈالرکانقصان ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image
Choose Video