کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب پشاور میں ہوگی۔ قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی۔ بارات کی تقریب میں دوستوں اور رشتہ داروں نے شرکت کی، […]