QUEST NEWS

Pakistan

خواتین کیلئے بی آئی ایس پی کی رقم کا حصول آسان بنایا جائے: شازیہ مری

(کویسٹ نیوز اسلام آباد) وفاقی وزیر اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن شازیہ مری کا کہنا ہے کہ خواتین کو رقم لینے میں شدید مشکلات ہوتی ہیں، ان کے لیے رقم کے حصول کو آسان بنایا جائے۔   ان کا کہنا ہے کہ جن 7 بینکوں سے بات ہوئی، […]

Read More