لندن پلان کے تحت قانون سازی کی جا رہی ہے: عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت قانون سازی کی جا رہی ہے، یہ آئینی ترمیم نہیں کر سکیں گے۔ سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ 4 اکتوبر کو ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج ہو گا۔ انھوں نے کہا […]