بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مقبوضہ کشمیر میں 3 نوجوان شہید
سرینگر: بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے علاقے جموں میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے تینوں نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں فائرنگ کر کے شہید کیا۔ جموں اور قریبی علاقوں کا محاصرہ کرلیا گیا۔ بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کی آڑ میں […]