QUEST NEWS

Pakistan

اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 اہلکار نوکری سے برطرف

راولپنڈی اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ریاض خان سمیت 4 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا۔   ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ان افسران و اہلکاروں کی نوکری سے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔   نوٹیفکیشن کے مطابق قیدی کے قتل کی انکوائری میں قصور ثابت ہونے […]

Read More