امریکی خفیہ ایجنسی نے چین اور ایران سمیت مختلف ممالک میں ’مخبروں‘ کی بھرتیاں تیز کردیں
(کویسٹ نیوز) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے نے چین، ایران اور شمالی کوریا میں مخبروں کی تعداد بڑھانے کیلئے آن لائن بھرتیوں کا عمل تیز کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے نے مینڈرن، فارسی اور کورین زبانوں میں اپنے ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، ٹیلی گرام اور لنکڈ ان اکاؤنٹس […]