QUEST NEWS

Uncategorized

موسلادھار بارشوں سے دریائے چترال میں سیلاب، پل، مکانات اور فصلیں بہہ گئیں

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں کی باعث دریائے چترال میں اونچے درجے کے سیلاب نے تباہی مچادی، پل، پولیس چوکی، مکانات، مساجد، باغات اور فصلیں بہہ گئیں، جبکہ سڑکیں بند ہوجانے سے ٹریفک کی روانی بھی معطل ہوگئی۔   گولین وادی میں سیلابی ریلے نے 16 گھروں کو ملیا میٹ کردیا، لوئر چترال میں بارشوں اور […]

Read More
Uncategorized

دی ہنڈرڈ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے، معین علی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان معین علی نے کہا ہے کہ اگر کھلاڑی کی کوئی نیشنل مصروفیت نہ ہو تو اسے لیگز کھیلنے کی اجازت دینے میں کوئی حرج نہیں۔   جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں نسیم شاہ کی عدم دستیابی پر افسوس ہے، وہ […]

Read More
Medical Pakistan Popular Uncategorized تازہ ترین

کوہاٹ لیاقت میموریل ہسپتال سے نومولود بچی کے اغوا کی کوشش ناکام

کوہاٹ لیاقت میموریل ہسپتال سے نومولود بچی کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی پولیس نے بروقت کارروائی میں ہسپتال سے نومولود بچی کے اغواء میں ملوث خاتون سمیت دو افراد کو موقع پر گرفتار کر لیا نومولود کے اغواء کی اطلاع پر ایس ایچ او سٹی وقار آفریدی نے فی الفور موقع پر […]

Read More
Uncategorized

پاکستانی قوم موجودہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے پر عزم ہے، سپیکر

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ترقی و خوشحالی پاکستانی قوم کا مقدر ہے، پاکستانی قوم موجودہ چیلنجز پر قابو پانے کے لیے پر عزم ہے۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ سال نو کا سورج پاکستانی قوم کے لیے ترقی و خوشحالی کا سورج بن کر طلوع […]

Read More
Uncategorized

بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بروقت انتخابات سے اداروں میں عمران کے سہولت کار نہیں رہیں گے۔ لاڑکانہ میں بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران چاہتے ہیں آمریت کا دروازہ کھلے اور وہ بیک ڈور سے ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم بن سکیں، خان صاحب […]

Read More
Uncategorized

وزارت خارجہ میں اہم عہدوں پر اہلیت کی بنیاد پر تعیناتیوں کا مسئلہ سنگین

 اسلام آباد: وزارت خارجہ میں اہم عہدوں پر تعیناتیوں کا مسئلہ سنگین ہو گیا۔ بیشتر افسران اسلام آباد میں تعیناتی کے بجائے فارن پوسٹنگ کے لئے کوشاں ہیں۔ وزارت کو ایک جانب اسٹاف کی کمی کا سامنا ہے جبکہ دوسری جانب اعلی عہدوں پر اہلیت کی بنیاد پر تعیناتی بھی مسئلہ بن گئی ہے۔ سیکرٹری خارجہ […]

Read More
Uncategorized

برازیل کرپشن پر10 سال قید کی سزا پانے والے دوبارہ صدر منتخب

برازیلیا(ویب ڈیسک) برازیل میں کرپشن اور منی لانڈرنگ پر 10 سال قید کی سزا پانے والے لولا ڈی سلوا دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق صدر لولا ڈی سلوا نے موجودہ صدر اور دائیں بازو کی جماعت سے تعلق رکھنے والے بولسونارو کے خلاف 50 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے۔ بولسونارو برازیل […]

Read More
Uncategorized

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زرمیں6.1 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد(کیو نیوز)وزارت خزانہ کی ماہانہ معاشی آؤٹ لک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر میں 6.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔معاشی آؤٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی سے ستمبر ترسیلات زر 8.2 ارب ڈالر جبکہ رواں سال 7.7 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں، جولائی تا ستمبر […]

Read More
Uncategorized

این اے 45 ضمنی انتخاب میں نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری

کرم(کیو نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ کا وقت ختم ہونے پر اب ووٹوں کی گنتی کے ساتھ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب کیلیے اصل مقابلہ عمران خان اور پی […]

Read More