QUEST NEWS

Sports

بابر کے مستعفیٰ ہونے کے بعد قومی ٹیم کی کپتانی کا مضبوط امیدوار کون؟ نام سامنے آگیا

پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بارپھر ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے جس کے بعد ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار کا نام گردش کرنے لگا ہے۔   بابراعظم نے منگل کی شب پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ دیا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔   ذرائع […]

Read More
Sports

بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا نہیں کہا گیا تھا: ذرائع

بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی چھوڑنے کا نہیں کہا گیا تھا۔   ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن نے بابر اعظم کو ون ڈے میں کپتانی کرنے کے لیے کہا، جبکہ گیری کرسٹن ٹی ٹوئنٹی میں نئے کپتان کو […]

Read More
Sports

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔   انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔   پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان […]

Read More
Sports

پاکستانی کرکٹر نے غیر مسلم بھارتی لڑکی سے منگنی کرلی

پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی پوجا سے منگنی کرلی۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ رضا حسن اور پوجا کی منگنی نیویارک میں ہوئی اور دونوں کی شادی آئندہ برس فروری میں ہوگی۔   نجی میڈیا رپورٹ میں رضا حسن کی گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے […]

Read More
Sports

پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش نے 23 رنز سے ہرادیا۔   میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز اسکور کیے۔   جواب میں قومی ویمن ٹیم 18.4 اوورز […]

Read More
Sports

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہونگے

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔   پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 4 اکتوبر سے شروع ہو گی۔   دونوں ٹیموں کے مابین میں پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔   پاکستان انگلینڈ […]

Read More
Sports

شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن مشکل میں پھنس گئے۔   بنگلا دیش حکومت اور کرکٹ بورڈ نے شکیب الحسن پر سیکیورٹی طلب کرنے سے پہلے سیاسی مؤقف کی وضاحت دینے پر زور دیا ہے۔   ایڈوائزر یوتھ اینڈ اسپورٹس آصف محمد کا کہنا ہے کہ آل راؤنڈر کو اپنے سیاسی مؤقف […]

Read More
Sports

کرکٹر کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کیلئے کنسلٹنٹ کی تقرری کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تلاش شروع کر دی ہے جس کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔   انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کی سطح پر کرکٹرز کی تکلیف کی […]

Read More
Sports

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالتِ زار کا پردہ چاک کر دیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا۔   بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے وینیو کانپور اسٹیڈیم کی حالتِ زار پر سوالات اٹھنے لگے، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 ستمبر سے کھیلا جانا ہے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور […]

Read More
Sports

ویمن ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے دبئی پہنچ گئی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئی۔   کپتان فاطمہ ثناء کی قیادت میں ویمن کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچی۔   پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم آج آرام کرے گی، ویمن کرکٹ ٹیم کل سے پریکٹس شروع کرے گی۔   ویمن کرکٹ […]

Read More