فرانسیسی فٹبالر کیلین امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام
فرانسیسی فٹبالر کلیان امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام کا الزام سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے فٹبالر کیلین امباپے نے خاتون سے سوئیڈن کے ہوٹل میں زیادتی کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیلین امباپے بدھ سے جمعہ تک سوئیڈن میں تھے جہاں جمعرات کی […]