QUEST NEWS

Sports

پنڈی ٹیسٹ میں پاکستان فاتح، انگلینڈ کیخلاف سیریز 1-2 سے جیت لی

راولپنڈی ٹیسٹ میچ کا فیصلہ تیسرے دن کے پہلے سیشن میں ہوگیا، پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹ سے ہرا کر 3 میچز کی سیریز 1-2 سے جیت لی۔   ایک مرتبہ پھر انگلش بیٹرز پاکستانی اسپنرز کے آگے بے بس، پنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز بنا […]

Read More
Sports

ساڑھے 6 سال بعد ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر عائد پابندی ختم

کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر کپتان بننے پر عائد پابندی ختم کردی۔   کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن نے ازسر نو جائزہ لینے کے بعد سابق اوپنر ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر لگائی گئی پابندی ساڑھے 6 سال بعد ختم کردی۔   انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائراور لیگ کرکٹ میں متحرک ڈیوڈ وارنراب کپتان […]

Read More
Sports

میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا

پاکستان کے فاسٹ بولر میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا۔   اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ٹانگ میں تکلیف کے باعث میر حمزہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے پی سی بی نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر میر حمزہ میڈیکل ٹیم […]

Read More
Sports

راولپنڈی سے نیوزی لینڈ کیلئے بک چپلوں سے آئس ہیروئن برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے راولپنڈی میں ایک کوریئر آفس میں کارروائی کے دوران نیوزی لینڈ کے لیے بک کرائے گئے چپلوں سے آئس ہیروئن برآمد کر لی۔   اے این ایف کے حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں واقع کوریئر آفس میں نیوزی لینڈ بھیجے جانے والے مشکوک پارسل […]

Read More
Sports

عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین مجھے ٹاپ آرڈر پر پسند نہیں کرتے: اسٹیو اسمتھ

آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین مجھے ٹاپ آرڈر پر پسند نہیں کرتے۔   اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ میں بیٹنگ نمبر کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین چاہتے ہیں کہ میں ان کے بعد بیٹنگ کروں۔   انہوں نے کہا […]

Read More
Sports

لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان کیلئے ایک اور ٹائٹل

پاکستانی کھلاڑی صہیب ثنااللہ نے نیویارک میں لیک جارج اسکریبل ٹورنامنٹ کا بی ڈویژن جیت لیا۔   لیک جارج اسکریبل ٹورنامنٹ کا بی ڈویژن امریکا کے شہر نیویارک میں کھیلا جارہا ہے جس میں مختلف ڈویژنزکے 174 پلیئرز نےحصہ لیا۔   22 سالہ صہیب ثنااللہ نے تعلیم مکمل کرنےکےبعد 4 سال کےوقفہ لیا تھا جس […]

Read More
Sports

نیوزی لینڈ کی بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح

نیوزی لینڈ نے بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ میں فتح حاصل کرلی۔   بنگلورو ٹیسٹ میں کیوی ٹیم نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دی جس کے بعد کیوی ٹیم نے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی جب کہ نیوزی لینڈ کے رچن رویندرا شاندار بیٹنگ پر […]

Read More
Sports

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے صبح سویرے قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور پروجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کی۔   دورے کے دوران چیئرمین پی سی بی نےانکلوژرز کی اپ گریڈیشن کے کام کا بھی معائنہ کیا۔   چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر پیش […]

Read More
Sports

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان کی 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابی

پاکستان بلآخر 44 ماہ بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔   پاکستان ہوم گراؤنڈ پر 4 سال کے دوران 11 ٹیسٹ میں سے کوئی نہ جیت سکا۔   ماضی میں دیکھا جائے تو پاکستان نے 1959 سے 1962 میں ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 7 ٹیسٹ کھیلے تھے اور […]

Read More
Sports

ایشیز سیریز کا ایک سال پہلے اعلان

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔   کرکٹ آسٹریلیا نے ایک سال پہلے ہی ایشیز سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔   کرکٹ سیزن 26-2025ء میں کرکٹ آسٹریلیا ایشیز سیریز کی میزبانی کرے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ پرتھ میں 21 نومبر 2025ء کو […]

Read More