QUEST NEWS

Sports

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں انوکھا ریکارڈ، پوری ٹیم صرف 7 رنز پر ڈھیر ہوگئی

آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر میں نائیجیریا نے آئیوری کوسٹ کو 264 رنز سے بڑی شکست دے دی۔   سب ریجنل افریقا کوالیفائر کا پانچواں میچ گروپ سی کی ٹیموں نائیجیریا اور آئیوری کوسٹ کے درمیان نائیجیرین شہر لاگوس میں کھیلا گیا جہاں نائیجیریا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

Read More
Sports

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کی ڈیڈ لائن ختم، براڈ کاسٹرز کیا قدم اٹھاسکتے ہیں؟

فروری میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی، پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ شیڈول کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔   پاکستان اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے کہ بھارت پاکستان نہیں آئے گا تو ہمیں کسی اور ملک میں کھیلنا قبول نہیں […]

Read More
Sports

زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، اسپتال منتقل

آسٹریلوی امپائر کے منہ پر بیٹر کی زوردار گیند آ لگی جس نے امپائر کو نازک حالت میں اسپتال پہنچا دیا۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتھ میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران آسٹریلوی امپائر ٹونی ڈی نوبریگا کے چہرے پر گیند لگی جس سے ان کا چہرہ زخمی ہوگیا۔   […]

Read More
Sports

چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل: پاکستان اصولی مؤقف پر ڈٹ گیا

چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل کے معاملے پر پاکستان اصول مؤقف پر ڈٹ گیا۔   چیمپئنز ٹرافی2025 کے معاملے پر بھارت بے جا ضد اور پاکستان سخت اصولی موقف پر قائم ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے پاکستان کو منانے کے لئے رابطے شروع کردیے۔   ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی […]

Read More
Sports

آسٹریلیا کیخلاف پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان، کپتان تبدیل

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔   قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی کے لیے آرام دیا گیا ہے اور انہیں کوئی انجری نہیں ہے۔   رضوان کی جگہ آج کے میچ میں سلمان علی آغا کپتانی کریں گے […]

Read More
Sports

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، براڈ کاسٹرز کو نقصان کا خدشہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار ہے جس کے باعث براڈ کاسٹرز کو نقصان کا خدشہ ہے۔   ذرائع کا کہنا ہے کہ براڈ کاسٹرز نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے ایک بار پھر رابطہ کیا ہے،پاک بھارت میچ کی غیریقینی صورتحال پر براڈکاسٹرز کو ہزاروں ڈالرز کا نقصان ہورہا ہے۔   […]

Read More
Sports

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کھیلوں کی سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے۔   واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، پاکستان اور بھارت دونوں باہمی تعلقات پر بات کر سکتے ہیں۔   اپنی […]

Read More
Sports

ثانیہ مرزا دبئی میں کھیلوں کی سفیر مقرر

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر لیا۔   ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوش خبری سنائی ہے۔   اُنہوں نے دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا […]

Read More
Sports

اے سی سی نے پہلے انڈر 19ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا

دبئی؛ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے پہلے انڈر 19 ویمن ایشیا کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔   پہلا انڈر 19 ویمن ایشیا کپ ملائیشیا میں 15 دسمبر سے 22 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ اس ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ گروپ اے میں شامل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں افتتاحی […]

Read More
Sports

سسرالیوں نے بہو کا قتل کرکے لاش کے ٹکڑے نالے میں پھینک دیے

سیالکوٹ ڈسکہ میں سسرالیوں نے بہوکو قتل کردیا۔   ڈسکہ پولیس کے مطابق گاؤں کوٹلی مرلاں میں 2 روز قبل گھریلو ناچاقی پر سسرالیوں نے بہو کو قتل کیا اور لاش کے ٹکڑے کرکے بوری میں ڈال کر نالے میں پھینک دیا۔   والدین نے بیٹی سے رابطہ نہ ہونے پر مقامی پولیس سے رابطہ […]

Read More