بھارت باز نہ آیا، نئے فارمولے پر بھی اعتراض اُٹھا دیا
پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد سے قبل ہی بھارت خوفزدہ ہے جس کے باعث وہ اپنی ٹیم کو پاکستان نہ بھیج کر کھیل میں سیاست کو شامل ایک بار پھر شامل کر رہا ہے۔ بھارت دوبارہ سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی […]