پی ایس ایل نشریاتی حقوق کا پی ٹی وی اور اے آر وائی معاہدہ ختم ہوچکا: اے آر وائی کے وکیل کا اعتراف
اسلام آباد(کیو نیوز)لاہور ہائیکورٹ کے روبرو اے آر وائی کے وکیل اعتزاز احسن نے اعتراف کیا کہ پی ایس ایل نشریاتی حقوق کا پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) اور اے آر وائی معاہدہ ختم ہوچکا ہے۔اس موقع پر پی ٹی وی کے وکیل فیصل نقوی نے کہا کہ پی ٹی وی، اے آر وائی […]