ٹی 20 ورلڈ کپ میچ کے دوران گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش، وڈیو وائرل
میلبورن(ویب ڈیسک) انڈیا اور نیدرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی۔آئی سی سی کی طرف سے شادی کی پیشکش کی وڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی ہے جسے لوگ پسند کررہے ہیں۔ وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب لڑکے […]