QUEST NEWS

Pakistan Sports تازہ ترین

بھارت کی شکست پر شعیب اختر کا دلچسپ تبصرہ

لاہور: سابق پاکستانی کرکٹر اور فاسٹ بالر شعیب اختر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے  بھارت اس شکست کا حقدار تھا، انڈین ٹیم کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔  اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ حالات سازگار نہ ہوں […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

بابر اعظم کا شاندار فتح کے بعد ناقدین کو انجوائے کرنے کا مشورہ

سڈنی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ تنقید کرنے والے محظوظ ہوں کیونکہ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ’ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کا آغاز اچھا نہیں تھا البتہ یقین تھا کہ ہم کم بیک کریں گے، […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

قومی ہاکی ٹیم 11 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ میں برانز میڈل جیتنے میں کامیاب

کوالا لمپور: سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن جاپان کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا۔ قومی ہاکی ٹیم نے گیارہ سال بعد ایونٹ میں وکٹری اسٹینڈ پر جگہ پائی۔ ملائشیا کے شہر ایبوہ میں کھیلے جانے والے سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ میں تیسری […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا رضوان، بابر کی جوڑی نے ناقدین کو جواب دیدیا؟

ٹی20 ورلڈکپ میں سست اوپننگ اسٹینڈ کے باعث تنقید کا نشانہ بننے والے اوپنرز نے نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کر ڈالا۔ سڈنی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز نے پاکستان کو […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

’اور اللہ بہترین تدبیر کرنے والا ہے: پاکستانی کی فتح پر رمیز راجا کا ٹوئٹ

ایڈیلیڈ: پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف شاندار فتح اور سیمی فائنل تک رسائی ممکن ہونے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے قرآن پاک کی آیت شیئر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے سپر 12 مرحلے کے 29 ویں اور اہم میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 5 […]

Read More
International Pakistan Sports تازہ ترین

چابی کے سوراخ سے سات تیر گزارنے کا نیا ریکارڈ قائم

واشنگٹن(ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ ماہر تیر انداز لارز اینڈرسن اپنی مہارت کا اظہار کرتے رہتے ہیں اور اب انہوں نے 30 فٹ کی دوری سے ایک کے بعد ایک سات تیر دروازے میں چابی کے سوراخ سے گزارے جبکہ سوراخ کا دہانہ صرف 10 ملی میٹر تھا۔ اگرچہ انہوں نے یکم جون 2022 کو […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ بی سی سی آئی نے امکان مسترد کردیا

سڈنی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے امکان کو مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی اور اے سی سی ایونٹس کے علاوہ کوئی سیریز کھیلنے کا سوال […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو شکست دے دی

رسبین(ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں میزبان آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی۔180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی پانچ وکٹیں 25 رنز پر گر گئی تھیں جس کے بعد لورکین ٹکر نے ٹیم کو سنبھالنے کی کوشش کی تاہم ایک طرف سے وکٹ […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

شاہین شاہ آفریدی اب بھی مکمل فٹنس پر واپس آنے کی کوشش کر رہے ہیں

اسلام آباد(کیو نیوز)پاکستان ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ اپنی مکمل فٹنس پر واپس آنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں لیکن میچ فٹنس بالکل مختلف ہوتی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی فتح کے بعد کرک انفو کو انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ٹی20 ورلڈکپ؛ بنگلہ دیش نے زمبابوے کو ہرادیا

رسبین(ویب ڈٰسک) ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 16 ویں میچ میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 3 رنز سے شکست دیدی۔برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، مقررہ 20 اوورز میں بنگال ٹائیگرز کی ٹیم 7 […]

Read More