ٹیسٹ میچ کراچی منتقل نہیں ہو گا۔
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی منتقل نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی صورتحال کے باجود پہلا میچ اپنے پروگرام کے مطابق یکم دسمبر سے راولپنڈی اسٹیڈیم پر ہی کھیلا جائے گا، دوسرا ٹیسٹ ملتان […]