QUEST NEWS

International Sports تازہ ترین

رونالڈو نے منفرد ورلڈکپ ریکارڈ میں لیونل میسی کو جوائن کرلیا

دوحا:  پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے منفرد ورلڈ کپ ریکارڈ میں اپنے حریف لیونل میسی کو جوائن کرلیا، وہ میگا ایونٹ کے 5 ایڈیشن میں کم سے کم ایک میچ کھیلنے والے دنیا کے آٹھویں کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے 2006 میں ورلڈ کپ ڈیبیو کیا تھا، اس کے بعد وہ جنوبی افریقہ، برازیل اور روس […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

شاہد آفریدی بھی فواد عالم کو ڈراپ کرنے پر بول اُٹھے

 کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں مڈل آرڈر بیٹر فواد عالم عالم کو ڈراپ کرنے پر بول اُٹھے۔ کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف آنے والی ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے فواد عالم […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوائے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جنوبی کوریا اور یوروگوائے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 14 ویں اور گروپ ایچ کے پہلے میچ میں جنوبی کوریا اور یوروگوائے کی ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔اب تک کے ہونے والے 14 میچز میں […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛ جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی

دوحہ: فیفاورلڈ کپ 2022 میں جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلےمیں 2 گول سے شکست دے دی۔ خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 10 ویں میچ میں جاپان نے جرمنی کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ جرمنی کی جانب سے اِلکائی گُنڈوگان نے 33 ویں منٹ میں […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پی ایس ایل 8؛ پلئیرز کی ڈرافٹنگ کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی

 لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن میں پلئیرز کی ڈرافٹنگ 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہوگی۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے جبکہ ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد […]

Read More
International Sports تازہ ترین

ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست پر قطری امیر کی سعودی جھنڈے کے ساتھ ویڈیو وائرل

دوہا: فیفیا ورلڈ کپ کے دوران ارجنٹائن کو اپ سیٹ شکست پر قطری امیر کی سعودی جھنڈے کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ قطری امیر شیخ تمیم بن حماد کو سعودی فین کی طرف سے ورلڈکپ میچ میں سعودیہ کا جھنڈا دیا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے اسے لہرا کر گلے میں پہن لیا۔ٹورنامنٹ میں  سعودیہ […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈکپ؛ ارجنٹینا کو سعودی عرب کے ہاتھوں اَپ سیٹ شکست

دوحا: فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے اَپ سیٹ شکست دیدی۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 9 ویں منٹ میں گول اسکور کیا جس کے بعد 2 بار گیند کو جال میں پہنچایا تاہم امپائرز […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

لائیو نشریات کے دوران ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر کا سامان چوری

دوحا:  قطر میں لائیو نشریات کے دوران ارجنٹائن کی خاتون رپورٹر کا سامان چوری ہو گیا۔ ورلڈ کپ کی کوریج کے لیے دوحا میں موجود رپورٹر ہینڈ بیگ سے محروم ہوگئیں، اس میں رقم کے ساتھ ان کی دستاویزات بھی موجود تھیں، ڈومینکیو میٹزگر ورلڈ کپ کے افتتاح کا آنکھوں دیکھا حال ناظرین کو بتانے میں […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛ فلسطینی پرچم لہرا دیے گئے، اسرائیلی صحافی کو شرمندگی اٹھانا پڑ گئی

دوحا: فیفا ورلڈ کپ 2022ء میں ایک جانب دنیا کی 32 ٹیموں اور ان کے شائقین میں جوش و خروش پایا جاتا ہے، وہیں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے کئی ممالک کے فٹبال شائقین نے فلسطینی پرچم لہرا کر قابض اسرائیل کے خلاف اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں ایک صحافی […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ؛7یورپی ٹیموں کا ایل جی بی ٹی آرم بینڈ پہننے سے انکار

دوہا: قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں شامل انگلینڈ اور جرمنی سمیت 7 یورپی ٹیموں نے ایل جی بی ٹی کی حمایت میں آرم بینڈ پہننے سے انکار کردیا ہے۔  ورلڈ کپ میں شامل ٹیموں کی طرف سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کے فیفا کی طرف سے قوانین کی خلاف ورزی […]

Read More