فیفا ورلڈکپ؛ رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف میچ میں ڈراپ کیوں کیا گیا؟
دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں ڈراپ کردیا گیا تھا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-6 گول سے شکست دی تھی، اہم میچ پرتگال ٹیم کے مینیجر فریننڈو سینٹوز نے کپتان کرسیٹانو رونالڈو […]