QUEST NEWS

Pakistan Sports تازہ ترین

بابر اعظم پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کے کپتان مقرر

 لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی کا کپتان مقرر کئے جانے پر کہا ہے کہ ٹیم کی قیادت باعث اعزاز ہے نئے چیلنج کے لیے پرجوش ہوں۔بابر اعظم کاکہنا تھا کہ  پشاور زلمی پی ایس ایل میں بہترین ٹیموں میں سے ایک اور مستقل مزاجی کے ساتھ  […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

کراچی ٹیسٹ میں سرفراز احمد اور شان مسعود کو موقع ملنا چاہیئے: شاہد آفریدی

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں سرفراز احمد اور شان مسعود کو موقع ملنا چاہیئے۔ محمد رضوان احمد کو آرام کی ضرورت ہے۔ نجی چینل سے گفتگو میں سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ محمد رضوان کو میرا مشورہ ہے کہ وہ کسی اور کو موقع دیں۔ رضوان […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں بھی شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کرلی

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 26 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ انگلش ٹیم نے 22 سال بعد پاکستان کے خلاف اسکی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیتی ہے جبکہ پہلی مرتبہ قومی ٹیم کے خلاف لگاتار دو ٹیسٹ میچز جیتے ہیں۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا ورلڈکپ؛ نامناسب لباس پر سابق مِس کروشیا کو اسٹیڈیم سے نکال دیا گیا

دوحا: قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران سابق مِس کروشیا کو سیکیورٹی گارڈز نے نامناسب لباس پہننے پر میدان سے نکال دیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل کو پینلٹیز پر 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

ملتان ٹیسٹ؛ انگلینڈ کے دوسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز

ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 202 رنز بنالیے جس کے نتیجے میں اسے پاکستان پر مجموعی طور پر 281 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔  دوسرے روز زیک کرولی 3، بین ڈکٹ 79، ول جیکس 4، اولی پوپ 4، جو روٹ 21 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ ابرار احمد نے […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ملتان ٹیسٹ؛ پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 2 وکٹوں پر 107 رنز بنالیے

ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے 281 رنز کے جواب میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنالیے، کپتان بابراعظم 61 اور سعود شکیل 32 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں جبکہ اوپنر امام الحق صفر عبداللہ شفیق 14 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تھے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں […]

Read More
International Sports تازہ ترین

فیفا فٹ بال کی تاریخ پر مبنی سب سے بڑی پینٹنگ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کرلیا

دوحہ، قطر: فیفا فٹ بال شائقین کیلئے  قطر یونیورسٹی میں دنیا کی سب سے بڑی کینوس آرٹ پینٹنگ پیش کر دی گئی۔ کینوس پینٹنگ کو گینیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کیلئے قطر یونیورسٹی میں  تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں  مصور عماد صالحی ، وزیر ثقافت شیخ عبدالرحمن بن حمد الثانی اور قطر نیشنل […]

Read More
Pakistan Sports تازہ ترین

ریٹائر نہیں ہورہا عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، شعیب ملک

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ عمر کے بجائے کارکردگی دیکھنی چاہیے، میرا ابھی ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں شعیب ملک نے کہا کہ کبھی کسی کھلاڑی کی عمر کو جواز بنا کر اسے نظر […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

’’کرپٹو سے بھی تیزی سے گررہی ہے ہماری کارکردگی‘‘ سہواگ کا طنز

نئی دہلی: سابق بھارتی اوپنر ویندر سہواگ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں بھارتی سورماؤں کی شکست پر اپنی ٹیم کو طعنے کستے رہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے اپنی کارکردگی یار‘‘۔ گزشتہ روز […]

Read More
Popular Sports تازہ ترین

مراکشی سکیورٹی گارڈ میچ میں ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتا رہا، ویڈیو وائرل

دوحا: قطر میں جاری مراکش اور اسپین کے درمیان میچ میں سیکیورٹی پر مامور گارڈ اپنی ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگ رہا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو سنسنی خیز میچ میں پنالٹی ککس پر 0-3 سے […]

Read More